0800-20002 : ٹول فری

سرمایہ کار اور کمپنی کی معلومات

سرمایہ کار اور کمپنی کی معلومات

اسپانسر

نیشنل بینک آف پاکستان

این بی پی پاکستان کا معروف تجارتی بینک ہے جس میں 31 دسمبر، 2019 تک کے اعداد و شمار کے مطابق 2,100,000,000,000 روپے صارفین کے ذخائر اور 3,100,000,000,000 سے زائد تک کے کُل اثاثے موجود ہیں۔ بینک کا 1,511 سے زائد شاخوں کا ایک ڈسٹریبیوشن نیٹ ورک پاکستان میں ہے اور جب کے اس کی 21 بیرونِ ملک شاخیں امریکہ، یورپ، مشرق بعید اور مشرق وسطٰی سمیت تمام بڑے عالمی خطوں میں واقع ہیں۔ این بی پی کو JCR-VISکریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ کی طرف سے +AAA/A-1 کی بہترین ممکنہ درجہ بندی سے نوازا گیا ہے۔

بالتورو گروتھ فنڈ

بالتورو گروتھ فنڈ ایک سرمایہ کاری کا فرم ہے جو کہ خاص طور پر پاکستان میں حوصلہ مند کاروباروں کو بہترین صنعت کار بننے میں معاونت فراہم کرتا ہے، اورعالمی معیار کی خدمات اور مصنوعات کو پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں فراہم کرنا بھی یقینی بناتا ہے. دنیا کے کچھ سب سے عمدہ بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے پیسہ جمع کر سکے، یہ فنڈ اپنی حکمت عملی، کیپیٹل مارکیٹ اور کارپوریٹ گورننس کے خاصے بہترین تجربے کو استعمال کر کے اپنی سرمایہ کار کمپنیوں کو انکے ترقی کےمرحلے کے دوران صارفین کو بہترین معیار فراہم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ بالتورو نے دواسازی، قابل تجدید توانائی، اور مالیاتی خدمات میں سرمایہ کاری کی ہے۔

کمپنی کی معلومات
0052217 :کمپنی کا ریجسٹریشن نمبر
2531949-3 :کمپنی کا قومی ٹیکس نمبر
غیر فہرست یافتہ پبلک لمیٹڈ کمپنی :کمپنی کا سٹیٹس
یوسف عادل، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس :آڈیٹر کا نام
اکھنڈ فوربس ہادی (کارپوریٹ ، تجارتی اور لیٹیجيٹیشن لاء فرم) :قانونی معاون
– میوچول فنڈ ایسوسی ایشن آف پاکستان
اوور سیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان
:ممبر شپ
سیکیوریٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کمپنی کے ریگولیٹرز
دیکھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے ایسوسی ایٹ کمپنیوں کی فہرست
شئیر ہولڈنگ کے پیٹرن
% شئیر کی تعداد* شئئیر ہولڈرز
٪54 13,499,996 نیشنل بینک آف پاکستان
٪36 9,000,000 بالتورو گروتھ فنڈ
٪10 2,500,000 انفرادی شیئرہولڈنگ
4 ڈائریکٹرز
٪100 25,000,000

* قیمت 10 روپے/ – فی شئیر

لائسنسز
دیکھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے غیر بینکنگ فنانس کمپنی کے طور پر سرمایہ کاری کی مشاورتی خدمات لینے کے لئے لائسنس
دیکھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے غیر بینکنگ فنانس کمپنی کے طور پر اثاثہ جات منظم کرنے کی خدمات لینے کے لئے لائسنس