0800-20002 : ٹول فری

وژن اور مشن

وژن اور مشن

وژن

این بی پی فنڈز کو اپنے پروموٹرز کی تکنیکی اور اداراتی قوت پر انحصار کرتے ہوئے ایک اعلٰی پائے کی ایسیٹ مینجمنٹ کمپنی کے طور پر ثابت کرنا، تاکہ مستقل طور پہ اپنے سرمایہ کار کو تخلیقی اور بہترین قومی اور بین الاقوامی پروڈکٹ انکی مختلف ضروریات کا خیال رکھ سکے۔


مشن

میوچل فنڈزاور پورٹفولیو کی کارکردگی کی وجہ سے چار بہترین کمپنیوں میںشمار ہونا اور سرمایہ کار کو مسلسل بہترین رسک ایڈجسٹڈ منافع دینا۔

اہم ویلیوز

پرو ایکٹیو

نئی سرمایہ کاری کی پروڈکٹس متعارف کروانا اور انکا  رسک منظم کرنا۔

ذہنی طاقت

پیشہ ور لوگوں کونوکری پہ رکھنا، تربیت کرنا، انعام دینا اور کمپنی سے جانے نہیں دینا۔

سارفین کی پرواہ

سرمایہ کاری کے مواقعوں کے بارے میں آگاہی پہنچانے سے پہلے سرمایہ کار کی ضروریات، رسک یا ریٹرن پروفائل دیکھنا انتہائی اہم ہے۔

متحرک

مرکزی اقتدار کم کرنے پہ، خود کاروبار شروع کرنے پہ اور مسلسل اصلاح پہ بھروسہ کرنا۔

ادب اور تمیز

بدتمیزی اور برا رویہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔