0800-20002 : ٹول فری
ایسی صورتحال میں جب آپ کو محسوس ہوکے ہماری طرف سے آپ کی شکایت کا صحیح طریقے سے ازالہ نہیں کیا گیا ہے تو آپ اپنی شکایت سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (“ایس ای سی پی”) کے پاس درج کرا سکتے ہیں۔ تاہم، اس ضمن میں نوٹ فرمالیں کہ ایس ای سی پی صرف انہی شکایات کا ازالہ کرے گا جن کا کمپنی آپ کی درخواست کے بعد بھی ازالہ کرنے میں ناکام رہی ہو۔ مزید یہ کہ جو شکایات ایس ای سی پی کے قانونی دائرہ کار میں نہیں آتیں ان پر کوئی کاروائی نہیں کی جائے گی۔