0800-20002 : ٹول فری

کمپنی کی سماجی ذمہ داری

کمپنی کی سماجی ذمہ داری

کمپنی کی سماجی ذمہ داری

این بی پی فنڈز سماجی طور پر ایک ذمہ دار کمپنی ہے. ہماری ثقافت ہمارے سرمایہ کاروں اور معاشرے کے لئے بہترین کام کرنے کے ہمارے عزم کے گرد بنائی گئی ہے. ہم اپنی شراکت کے ذریعے سماجی ، اقتصادی اور ماحولیاتی عوامل پر مثبت اثر ڈالنے کی ہمیشہ کوشش کرتے ہیں ۔ ہم آپ کی سہولت اور آسانی کیلئے ایک ایسا طریقہ متعارف کرانے پہ بے حد مسرور ہیں جس کے ذریعہ کسی بھی قسم کی کاغذ پر لکھی درخواست کی ضرورت نہیں ہوگی۔