0800-20002 : ٹول فری
ہم پاکستان کی معروف اور سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی اثاثہ منظم کرنے والی کمپنی ہیں۔ ہماری پیشہ ور افراد پر مشتمل ٹیم سرمایہ کاروں کی بچت کو بہترین طور پہ منظم کرتی ہے. ہم مستقل جدت اور کامیابی کا مرکز بن کر ایک پریمیئر اثاثہ انتظامیہ بننے کے خواہشمند ہیں۔ ہم نہ صرف اپنے سرمایہ کاروں کی بچت کو منظم کرتے ہیں بلکہ ہم انکی مالی منصوبہ بندی میں بھی معاونت کرتے ہیں تاکہ انہیں ان کے مالی اہداف حاصل کرنے میں مدد مل سکے۔ اس لئے ہم ہمیشہ ہماری بڑھتی ہوئی ٹیم میں شامل ہونے کے لئے پیشہ ور افراد کی تلاش میں رہتے ہیں۔
CFA’s
CA’s
MBA’s
Sales Force
Total Work Force